کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک

کابل – افغان دار الحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عرب میڈیاے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے … کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں